ٹنڈر[1]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - انجن کے ساتھ گاڑی یا خانہ جس میں اس کا ایندھن اور پانی وغیرہ بھرا ہوتا ہے، ایندھن گاڑی، ایندھن کوٹھی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - انجن کے ساتھ گاڑی یا خانہ جس میں اس کا ایندھن اور پانی وغیرہ بھرا ہوتا ہے، ایندھن گاڑی، ایندھن کوٹھی۔